Description for Love Quotes
Love is a timeless and boundless emotion that crosses all distances and overcomes any obstacles. Love quotes capture the magic of this emotion in simple yet powerful words. These quotes speak to the heart, expressing feelings of affection, longing, and the beauty of deep connections. Whether it’s the excitement of new love, the comfort of lasting companionship, or the bittersweet nature of heartache, love quotes have the ability to evoke emotions and remind us of the importance of love in our lives. In this collection, we’ve curated a selection of some of the most heartfelt and touching love quotes that inspire, uplift, and reflect the many facets of love we experience in our journey through life.

جس نے مجھ کو اندھیرے بخشے ہیں
اُس سے کیسے میں اب ضیا مانگوں

جذبوں کی شعلگی جلا نہ دے جہاں کو
بارہا چلے ہیں، اس کی پیش قیامت ہے

تجھے بھلانے کی کوششیں تمام ناکام ہوگئیں
بڑھ رہی ہے میری فکر آہستہ آہستہ

راہوں میں پھول بچھاؤں، ترے ناز اٹھاؤں
تجھے سر آنکھوں پر بٹھانے کی حسرت ہے

تیری یاد نے کیا حال میرا کر دیا ہے
کتنے گئے ہیں ہم بکھر ، آہستہ آہستہ

نیلی آنکھیں، طلسمی ہونٹ، بادل زلفیں،
خدا نے بنائی، غضب ڈھائی مورت ہے

دل کے ٹکڑے ہو گئے ہیں ہزا رہا
جل رہا ہے میرا جگر، آہستہ آہستہ

دل کی دھڑکن رک چلی، جگر سوج گیا
پوچھ یہ حال ہمارا ہوا، کس کی بدولت ہے

شاید کسی منزل پہ مل جائیں ہم تم
اسی آس پہ کر رہے ہیں سفر، آہستہ آہستہ

میں تجھے اب دل سے، کیسے دور کروں
تجھے چاہنا، زندگی کی بڑی ضرورت ہے

جی چاہتا ہے کہ ڈوب جاؤں میں
اس میں قریب آرہی ہے جو لہر، آہستہ آہستہ

قسم خدا کی مجھے، تم سے ہی محبت ہے
تم نے دل میں کیا ہے گھر ، یہ حقیقت ہے

بڑی مدت سے میرا دل بے
قرار ہے مجھے آج کل دیکھ! بڑا تیز بخار ہے

بڑے بے مروت ہیں، زمانے والے
مطلب نہ ہو تو کہا ، سنائی نہیں دیتا

میرے دن اور میری راتیں
کرتے ہیں مجھ کرتے سے تیری باتیں

میرے مرض لا علاج ہو گئے ہیں
کوئی طبیب مجھے دوائی نہیں دیتا

ہم تیرے طلب گار ہیں اور
تو نے ماری ہیں، کہاں گھاتیں

جب بھی دل کی بات ہم نے کبھی
بے زاری سے بولی، سنائی نہیں دیتا

فریب نظر زمانه دیتا۔ ہے
سپنا سب کو سہانہ دیتا ہے

غور سے سن لو مر جاؤں گا
پھر نہ کہنا دُہائی نہیں دیتا

ہم کو بھول نه جانا ہم کہیں
صدا تم کو، دیوانہ دیتا ہے

مجھے اب کچھ سمجھائی نہیں دیتا
بن تیرے کچھ دکھائی نہیں دیتا

تجھ میں جل کر پتنگے مرتے رہیں
دعا تم کو یہ پروانہ دیتا ہے

آوارگی میں جب حد سے گزر گئے تو
مجھے سکون تب، میخانہ دیتا ہے

سارے شکوے مجھ کو، اپنوں سے ہیں
کوئی درد بھی بھلا، بیگانہ دیتا ہے؟