Deep Quotes in urdu

Description for Deep Quotes

Life is filled with experiences that make us stop and contemplate. Deep quotes have the power to unlock the layers of our thoughts and emotions, offering profound insights into the nature of existence, love, struggle, and self-discovery. These quotes go beyond surface-level expressions, diving into the core of what it means to be human. They challenge our perspectives, spark inner growth, and often inspire us to think more deeply about our purpose and place in the world. In this collection, we’ve curated some of the most thought-provoking and meaningful quotes that can help you find clarity, understanding, and inspiration during moments of reflection.

سگریٹ پی کر خود کو تسلی میں نے دے لی
که یہ دھواں درمیاں سے ابھی ہٹا نہیں

زمانے کی مشقت، تجھ سے اُٹھائی نہیں جاتی
جا! تجھ سے رسم محبت، نبھائی نہیں جاتی

تجھے دیکھا تو ہوش خرد اپنے کھو بیٹھے
میں نے جام و سبو کو کبھی چھوا نہیں

ہم بھی اپنی انا کے ہاتھوں مجبور ہیں
مجھ سے اب تو آنکھوں پر بٹھائی نہیں جاتی

تنہا ہو کر اک کونے میں بیٹھ رہے ہیں
تیری خاطر میں نے بتا کیا کچھ کیا نہیں

اک بار ہی میرے خدا، میری آنکھ بہا دے
یہ روز روز کسی کے لئے بہائی نہیں جاتی

مل جاؤ گے مجھے تو اچھا، نہ ملو تو نہ سہی
تم کو میری نامراد زندگی بلا رہی ہے

تجھے لاکھ غصے میں آکر، بھلانے کا کہوں
جان وفا، تیری صورت مگر بھلائی نہیں جاتی

عیش و نشاط کی محفل، نصیب ہو تم کو
مجھے ان غریبوں کی بے کسی رلا رہی ہے

عشق کی حقیقت ہم سے پوچھتے ہو
اک آگ ہے یہ ایسی، جو بجھائی نہیں جاتی

حساب کیا مانگتے ہو، مجھ سے جینے کا
مر مر کے کے جینا، میری سزا رہی ہے

موسم ہے بڑا بے قرار آ بھی جا
مجھے ہے تیرا انتظار، آ بھی جا

آخرت کو بھلا کر مجھ کو اپنا لو
دنیا ہم کو قریب دکھلا رہی ہے

رک رک کر برس رہا ہے ساون
تڑپ کر کہہ رہی ہے بہار، آ بھی جا

موت، دن بدن قریب آ رہی ہے
زندگی، رفته رفته دور جا رہی ہے

کہیں رہ نہ جانا، تنہا ہی خوشیوں میں گم
کہیں ہو نہ جائے، کسی سے پیار، آ بھی جا

تیرا نام سننے کی عادت اتنی ہو گئی
کچھ اور میں نے جو سنا، آنکھ بھیگ گئی

کبھی پوچھ ہمارا حال خبر ہماری لے
کس قدر ہوا ہوں سنگسار، آ بھی جا

زمانے کے ستم تھے، نصیب اپنا
تو نے جب منہ موڑا، آنکھ بھیگ گئی

کبھی پوچھ ہمارا حال خبر ہماری لے
کس قدر ہوا ہوں سنگسار، آ بھی جا

تیری تصویر کو دیکھا، آنکھ بھیگ گئی
اپنے بارے میں سوچا، آنکھ بھیگ گئی

جاؤ تم سنبھالو خزانے خوشیوں کے
مرے لئے ہیں دکھوں کے انبار، آ بھی جا

مانا کہ تجھے پا نہ سکیں گے لیکن
دل ڈرتا ہے پھر بھی، تجھے کھوتے ہوئے

Expert WordPress developer specializing in creating engaging, SEO-friendly, and responsive blogging websites.

Leave a Comment